ہمارا منشور صرف اور صرف عوام کی خدمت ہے:خرم روحیل اصغر
ہمارا منشور صرف اور صرف عوام کی خدمت ہے:خرم روحیل اصغر
لاہور ( پ ر ) رکن قومی اسمبلی و چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے دفاع شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے ہم نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے علاقے کی تعمیر و ترقی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی ہمارا مشن ہے ا ۔اجلاس سے مسلم لیگی رہنما و چیئرمین پیپلز ویلفیئر ایسوسی ایشن لاہور خرم روحیل اصغر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا منشور صرف اور صرف عوام کی خدمت ہے اور میںامید کرتا ہوں کہ الیکشن میںحصہ لینے والے بھی اسی منشور کو اپنا کر اہل علاقہ کی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں گے۔