• news

میرا مشن عوام کی خدمت کرنا ہے چوہدری پرویز اقبال جٹ

میرا مشن عوام کی خدمت کرنا ہے چوہدری پرویز اقبال جٹ

لاہور ( پ ر) یو سی 112 کے امیدوار برائے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال جٹ نے کہا ہے کہ میرا مشن عوام کی خدمت کرنا ہے اور انشااللہ انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنے حلقے کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا اور علاقے کی بہتری کیلئے تہہ دل سے بھرپور اقدامات کروں گا۔ انہوں نے کارنر میٹنگ کے دوران کہا کہ 11مئی کے عام انتخابات میں بری طرح شکست کھانے کے بعد اب سیاسی مخالفین بلدیاتی انتخابی عمل کے سہانے خواب دیکھ رہی ہیںجو کبھی حقیقت نہیں ہو سکتے۔

ای پیپر-دی نیشن