مسلم لیگ ن ملکی معیشت مستحکم اور بے روزگاری کو ختم کر رہی ہے: جہانزیب اعوان
مسلم لیگ ن ملکی معیشت مستحکم اور بے روزگاری کو ختم کر رہی ہے: جہانزیب اعوان
لاہور(پ ر) مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر جہانزیب اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے ساتھ بے روز گاری کا خاتمہ چاہتی ہے۔ عابد شیر علی پر اُنگلیاں اُٹھانے والے پہلے بجلی کا بل ادا کریں۔