• news

سینیٹ کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہوگا

سینیٹ کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ کا اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد (آج) پیر کی شام چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری کی زیرصدارت دوبارہ شروع ہوگا۔
سینٹ اجلاس

ای پیپر-دی نیشن