سب لوگ طالبان سے مذاکرات چاہتے ہیں‘ بدامنی کے ہر واقعہ کو ڈرون حملوں سے نہ جوڑا جائے: امیر مقام
سب لوگ طالبان سے مذاکرات چاہتے ہیں‘ بدامنی کے ہر واقعہ کو ڈرون حملوں سے نہ جوڑا جائے: امیر مقام
سوات (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ حق و سچ کیلئے آواز بلند کرنا میرا جرم ہو سکتا ہے۔ سب چاہتے ہیں کہ طالبان سے مذاکرات ہوں لیکن ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھنا چاہئے۔ بدامنی کے ہر واقعہ کو ڈرون حملوں سے نہیں جوڑنا چاہئے۔
امیر مقام/ طالبان