ایران میں پھانسی پانے والے پاکستانی کی میت تفتان راہداری گیٹ پر حکام کے حوالے
ایران میں پھانسی پانے والے پاکستانی کی میت تفتان راہداری گیٹ پر حکام کے حوالے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایران کی بارڈر سکیورٹی فورس نے ایران میں پھانسی پانے والے پاکستانی محمد حنیف کی میت راہداری گیٹ تفتان پر پاکستانی حکام کے حوالے کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد حنیف کو 22 دسمبر 2013ءکو ایران میں جرائم میں ملوث ہونے پر ایرانی عدالت کے حکم پر پھانسی دی گئی تھی۔
ایران پھانسی