• news

سری لنکن کرکٹ بورڈ کی ٹیم دورہ بنگلہ دیش سے قبل سکیورٹی جائزہ کیلئے ڈھاکہ پہنچ گئی

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) سری لنکن کرکٹ بورڈ کی 2  رکنی سکیورٹی کمیٹی کی ٹیم دورہ بنگلہ دیش کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ڈھاکہ پہنچ گئی اجیت جیاسکارا اور موہن ڈی سلوا پر مشتمل ٹیم ظہور احمد چودھری سٹیڈیم چٹاگانگ اور شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ  کی آئندہ دو روز تک سکیورٹی کا معائنہ کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن