• news

مصر کے آئین میں ترمیم کیلئے ریفرنڈم کل اور پرسوں ہو گا

قاہرہ (نوائے وقت نیوز) مصر کے آئین میں ترمیم کیلئے ریفرنڈم 14 اور 15جنوری کو ہو گا جبکہ مصری معزول صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی حامی جماعت اخوان المسلمون نے ریفرنڈم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ریفرنڈم کے دوران آئین میں ترمیم کیلئے عوام سے رائے طلب کی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن