• news

ہائر ایجوکیشن کمشن کے مستقل چیئرمین کیلئے درخواستیں طلب، امیدوار کیلئے پی ایچ ڈی اور 20سالہ تجربہ ہونا ضروری

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کمشن کے مستقل چیئرمین تقرری کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں، پی ایچ ڈی اور 20 سالہ تجربہ کے حامل امیدوار ادارہ کی بہتر انداز میں چلانے اور اسکی بہتری کیلئے 2000 الفاظ پر مشتمل اپنے ویژن پر مبنی نوٹ اور تعلیمی اسناد 22 جنوری تک وزارت تعلیم وتربیت و ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سیکرٹری کو ارسال کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن