• news

برطانوی فوجیوں کی جانب سے عراق میں مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات

برلن/لندن(اے پی اے)جرمنی کی ایک غیر سرکاری تنظیم اور ایک برطانوی قانونی ادارے نے عراق میں 2003ء سے 2008ء کے دوران برطانوی فوجیوں کے مبینہ طور پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے سلسلے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن