• news

سعودی عرب میں دو جرمن سفارتکاروں پر حملہ

سعودی عرب میں دو جرمن سفارتکاروں پر حملہ

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) مشرقی سعودی عرب میں 2 جرمن سفارتکاروں پر حملہ کیا گیا۔ فائرنگ کے بعد مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سفارتکار محفوظ رہے۔
سعودی عرب/ حملہ

ای پیپر-دی نیشن