• news

وفاقی کابینہ میں توسیع کیلئے ہوم ورک مکمل 5 سے 6 نئے و زرا شامل کئے جائیں گے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی کابینہ میں توسیع کیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں 5 سے 6 نئے وزرا شامل کئے جائیں گے۔ جے یو آئی (ف) اور فاٹا سے بھی وزرا لئے جائیں گے۔ اکرم خان درانی اور عبدالغفور حیدری کو قلمدان ملنے کا امکان ہے۔ فاٹا کے سینیٹر عباس آفریدی کو بھی وزیر بنایا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن