کشن گنگا ڈیم: عالمی عدالت کے فیصلے سے پاکستان کو سالانہ 145 ملین ڈالر نقصان ہوگا
کشن گنگا ڈیم: عالمی عدالت کے فیصلے سے پاکستان کو سالانہ 145 ملین ڈالر نقصان ہوگا
کراچی (خصوصی رپورٹ) کشن گنگا ڈیم پر عالمی عدالت کے فیصلے سے پاکستان کو سالانہ 145 ملین ڈالر نقصان ہوگا۔ اُمت کے مطابق بھارت کو دریاﺅں کا رخ موڑنے کا حق ملنے کے باعث نیلم جہلم پراجیکٹ کی بجلی پیداوار 10 فیصد کم ہوجائے گی۔ کشن گنگا کی صرف 5 فیصد صلاحیت متاثر ہوگی۔ بھارت نے مقررہ پانی چھوڑنے سے انکار کردیا۔ مستقبل میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔
نقصان