مشرف پر مقدمہ 12 اکتوبر سے نہیں ہوتا تو 3 نومبر سے بھی نہیں ہونا چاہئے: خورشید شاہ
مشرف پر مقدمہ 12 اکتوبر سے نہیں ہوتا تو 3 نومبر سے بھی نہیں ہونا چاہئے: خورشید شاہ
سکھر (نوائے وقت رپورٹ) خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر مشرف پر مقدمہ 12 اکتوبر 99ءسے نہیں ہوتا تو 3 نومبر 2007ءسے بھی نہیں ہونا چاہئے۔ بلدیاتی الیکشن میں کوئی ابہام نہیں، معاملہ سپریم کورٹ میں ہے۔ عوام کی امیدیں موجودہ حکومت سے وابستہ تھیں، ہم سے کچھ کوتاہیاں ہوئی ہوں گی، عوام نے اسلئے ووٹ نہیں دئیے، حکومت عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے۔
خورشید شاہ