• news

نیا صدر مکمل بااختیار ہو گا: مصر ی صدر آئینی ریفرنڈم آج ہو گا

نیا صدر مکمل بااختیار ہو گا: مصر ی صدر آئینی ریفرنڈم آج ہو گا

واشنگٹن + قاہرہ (آن لائن + نمائندہ خصوصی) مصر کے عبوری صدر عدلی منصور نے کہا ہے نئے صدر کو مکمل اختیار ا ت حاصل ہوں گے اور نیا آئین ملک کو جدید شہری ریاست بنا دیگا۔ انہوں نے یہ بات ایک نشری تقریر میں کہی۔

ای پیپر-دی نیشن