• news

انسداد ہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر یار محمد رند سمیت 188 افراد کو بری کر دیا

سبی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر یار محمد رند سمیت 188 افراد کو بری کر دیا۔ تمام افراد کیخلاف مختلف نوعیت کے 7 مقدمات درج تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن