• news

نیوزی لینڈ کا بلند ترین پہاڑ 30 میٹر چھوٹا ہو گیا

لندن (بی بی سی اردو) سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ نئی تحقیق کے مطابق نیوزی لینڈ کے سب سے اونچے پہاڑ ماؤنٹ کْک کا قد گذشتہ 20 برسوں میں چھوٹا ہوا ہے۔ پہلے کی پیمائش کے مقابلے یہ 30 میٹر یعنی 98 فٹ چھوٹا نکلا ہے۔ اس کی پیمائش اب 3754 میٹر سے کم ہو کر 3724 میٹر ہو گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن