پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس ادارہ علوم ابلاغیات کے حمید نظامی ہال میں مولانا ظفر علی خاں ٹرسٹ کے اشتراک سے مولانا ظفر علی خان کے 141 ویں یوم ولادت کے سلسلے میں منعقدہ سیمینار میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، ڈاکٹر مجید نظامی ڈاکٹر مجاہد کامران، مسعود علی خاں، خالد محمود، سجاد میر، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی، محترمہ آمنہ مسعود جنجوعہ، آصف بھلی، حفیظ اللہ نیازی، راجہ اسد علی خان خطاب کر رہے ہیں جبکہ محبوب احمد ہمدانی نعتیہ کلام پیش کر رہے ہیں