• news

کراچی: بارہ سالہ گھریلو ملازم پر تشدد کا الزام ملزم ڈاکٹر تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: بارہ سالہ گھریلو ملازم پر تشدد کا الزام ملزم ڈاکٹر تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی ( نوائے وقت نیوز)بچے پر تشدد کیس میں ڈاکٹر منہل کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا جوڈیشل مجسٹریٹ نے ڈاکٹر منہل کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ملزم ڈاکٹر منہل پر 12 سالہ ہریش کمار پر تشدد کا الزام ہے۔
ڈاکٹر/ریمانڈ

ای پیپر-دی نیشن