سپریم کورٹ: لاپتہ عتیق الرحمن کے مقدمہ کی سماعت دو ہفتے کیلئے ملتوی
سپریم کورٹ: لاپتہ عتیق الرحمن کے مقدمہ کی سماعت دو ہفتے کیلئے ملتوی
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں لاپتہ فرد عتیق الرحمن کے حوالے سے مقدمہ کی سماعت دو ہفتے کیلئے ملتوی کر دی گئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے کہا ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی نے اپنے 6 اور 31 دسمبر کے بیانات میں کہا ہے کہ مذکورہ لاپتہ افراد سے متعلق ان کے پاس کوئی معلومات نہیں ہیں۔
سماعت ملتوی