• news

تحریک انصاف کا دھرنا، ڈرون حملے قراردادوں سے نہیں دوٹوک موقف سے بند ہونگے: شرکاء

تحریک انصاف کا دھرنا، ڈرون حملے قراردادوں سے نہیں دوٹوک موقف سے بند ہونگے: شرکاء

پشاور (این این آئی)تحریک انصاف کے زیر اہتمام ڈرون حملوں کے خلاف دھرنے کو 55 روز پورے ہو گئے۔ رہنماﺅں نے کہا ڈرون حملے قراردادوں سے نہیں حقیقی احتجاج اور دو ٹوک موقف سے بند ہونگے۔ کارکنان نے ارشد ایڈووکیٹ،یونس ظہیر اور بابائے دھرنا فیاض خلیل کی قیادت میں دھرنا دیا۔

ای پیپر-دی نیشن