قصور :دوسروں کے نام پر رجسٹرڈ سمیں جرائم پیشہ افراد کو فروخت کرنیوالا گرفتار
قصور :دوسروں کے نام پر رجسٹرڈ سمیں جرائم پیشہ افراد کو فروخت کرنیوالا گرفتار
قصور (نامہ نگار ) پولیس نے جرائم پیشہ افراد کو ان رجسٹرڈ سموں کو شریف شہریوں کے نام ایکٹو کرکے مہنگے داموں فروخت کرنے والے شخص نور عالم ولد ظفر مشتاق کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 1300ایکٹو سمیں برآمد کرلی ہیں۔ تھانہ اے ڈویژن قصور نے مخبر خاص کی نشاندہی پر ملزم نور عالم کو گرفتار کر لیا۔
قصور /سمیں فروخت