مصری حکومت نے آئینی ریفرنڈم میں دھاندلی کے ریکارڈ توڑ ڈالے
مصری حکومت نے آئینی ریفرنڈم میں دھاندلی کے ریکارڈ توڑ ڈالے
کراچی (خصوصی رپورٹ) مصری حکومت نے نئے آئین پر ریفرنڈم میں دھاندلی کے ریکارڈ توڑ ڈالے۔ امت کے مطابق سکولوں کے طلبہ اور یتیم خانوں کے بچوں سے ووٹ ڈلوائے گئے۔ اخوان المسلمون نے بائیکاٹ کر رکھا تھا۔ اسکے کارکنوں نے سڑکوں پر احتجاج کیا۔ دو روز میں پولیس کی فائرنگ سے 36 افراد جاں بحق ہو گئے۔
درجنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولنگ سٹیشنوں پر سناٹا رہا۔ ووٹنگ کی شرح 20 فیصد تھی۔
ریکارڈ