پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں طلب
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت عدالت کے ذریعے بحال ہونے والے چیئرمین پی سی چیئرمین چودھری ذکاء اشرف کرینگے ۔