• news

ڈیرہ غازیخان : پولیو کی 3 روزہ مہم کل سے شروع ہوگی

ڈیرہ غازیخان (ثناء نیوز) ضلع ڈیرہ غازیخان میں پانچ سال تک کے بچوںکو پولیو کے قطرے پلانے کی تین روزہ قومی مہم 20 جنوری سے شروع ہوگی جس میں پانچ لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ قطرے پلانے کیلئے 1176 ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں جن میں 1076 موبائل ٹیمیںاور 210 ایریا انچارج شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن