• news

تین پہیوں والی خوبصورت کار وزن کم کر نا ہے تو شا پنگ کریں :نئی تحقیق

لندن( نیٹ نیوز) وزن کم کر نے کے لیے خوا تین کئی جتن کر تی ہیں جبکہ اس کا ایک آسان طریقہ شاپنگ کر نا اور مارکیٹ میں گھو منا ہے۔ ایک حا لیہ تحقیق میں یہ دلچسپ انکشا ف ہوا ہے کہ شا پنگ بھی خواتین کو دبلا کرنے کا ذریعہ ہے۔بر شاپنگ کے دوران خواتین ایک سا ل میں 48ہزار کیلوریز خر چ کر تی ہیں۔
شاپنگ

ای پیپر-دی نیشن