• news

بخت بیدار کا دعویٰ ہتک عزت، عدالت نے عمران کو جواب دینے کیلئے 2 ہفتوں کی مہلت دیدی

پشاور (آئی این پی) پشاور کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قومی وطن پارٹی کے کرپشن کے الزام میں نکالے گئے صوبائی وزیر بخت بیدار کی طرف سے اپنے خلاف دائر کیس میں جواب داخل کرنے کیلئے 2ہفتے کی مہلت دیدی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور کی عدالت میں قاضی انور ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن