کرزئی کے حمایت یافتہ گروپ پاکستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں: فیصل محمد
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) موجودہ حکومت کی غلط پالیسیاں اسلامی ممالک کو مزید غیر مستحکم کرنے کی باعث بن رہی ہیں۔ افغان صدر حامد کرزئی کے حمایت یافتہ گروپ پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔ان خیالات اظہار تنظیم مبصرین اسلامی کے سفارتی ترجمان فیصل محمد نے بھارتی نیوزایجنسی ’’یواین این ‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔