• news

جیکب آباد: شاہ زین بگٹی کے قافلے میں گاڑیاں ٹکرانے سے مرنے والے افراد کی تعداد 4 ہو گئی

جیکب آباد (آن لائن) جیکب آباد بائی پاس کے قریب شاہ زین بگٹی کے قافلے میں شامل گاڑیوں کے ٹکرانے سے مرنے والے افراد کی تعداد 4 ہوگئی جبکہ 12 زخمی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور بچہ بھی شامل ہے تاہم حادثے میں شاہ زین بگٹی محفوظ رہے۔

ای پیپر-دی نیشن