ترک حکومت نے عدلیہ کے اختیارات کم کرنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا
ترک حکومت نے عدلیہ کے اختیارات کم کرنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا
انقرہ (اے پی پی) ترک حکومت نے عدلیہ کے اختیارات کو کم کرنے کیلئے بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ہے جبکہ یورپی یونین نے مذکورہ اصلاحاتی بل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترکی کے روزنامہ ”حریت ڈیلی“ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کی جانب سے دی گئی تجویز پر حکومت نے پارلیمنٹ میں بل پیش کر دیا ہے۔ بل ملک میں بدعنوانی اور کرپشن مقدمات کی سماعت اور تحقیقات پر اثرانداز ہوگا۔
ترک / عدلیہ کے اختیارات