• news

طالبان سے مذاکرات کے حامیوں پر حملے خطرات کی نشاندہی کر رہے ہیں: فضل الرحمن خلیل


اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)  انصارالامہ پاکستان کے سربراہ و رہنما دفاع پاکستان کونسل مولانا فضل الرحمن خلیل نے کہا ہے طالبان سے دوبارہ مذاکرات کی باتیں سامنے آنے کے بعد دہشتگردی کی نئی لہرآ گئی ہے۔ طالبان سے مذاکرات حامی قوتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے  جس سے واضح ہے کہ مذاکرات مخالف قوتیں مذاکراتی عمل سبوتاژ کرنے کے لئے حرکت میں آ چکی ہیں۔ یہ خطرات کی نشاندہی کر رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن