زرداری نے تحر ےک انصاف، اے این پی اور دیگر کیساتھ ملکر حکومت مخالفت تحرےک چلانے کی تجوےز مسترد کر دی
زرداری نے تحر ےک انصاف، اے این پی اور دیگر کیساتھ ملکر حکومت مخالفت تحرےک چلانے کی تجوےز مسترد کر دی
لاہور(آئی اےن پی) پےپلزپارٹی کے شرےک چےئرمےن آصف علی زرداری نے مہنگائی اور لوڈشےڈنگ کو جواز بناکر مارچ مےں تحرےک انصاف، عوامی تحرےک‘ اےم کےو اےم اور اے اےن پی کے ساتھ ملکر حکومت مخالفت تحرےک چلانے کی تجوےز مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری کو ان کے بعض قر ےبی رہنماﺅں نے تجوےز دی تھی کہ مارچ مےں ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان مہنگائی‘ کرپشن اور لوڈشےڈنگ کے خلاف احتجاج کرنا چاہتے ہےں، ہم بھی اے اےن پی‘ اےم کےو اےم کو ساتھ لےکر طاہر القادری اور عمران خان کے ساتھ مل کر مہنگائی اور لوڈشےڈنگ کو جواز بناکرحکومت مخالف تحرےک چلائےں تو حکومت کی تبدےلی ممکن ہو سکتی ہے مگر آصف زرداری نے یہ تجوےز مسترد کر دی ہے۔
زرداری/ تجویز مسترد