لےبےا: عسکرےت پسندوں کے ساتھ جھڑپ مےں تےن فوجی ہلاک ، اٹلی کے 2 شہری اغوائ
لےبےا: عسکرےت پسندوں کے ساتھ جھڑپ مےں تےن فوجی ہلاک ، اٹلی کے 2 شہری اغوائ
ترےپولی (آئی اےن پی) لےبےا مےں عسکرےت پسندوں کے ساتھ جھڑپ مےں تےن فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے جبکہ مسلح افراد نے اٹلی کے 2 شہرےوں کو اغواءکرلےا۔ ۔غےر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لےبےائی فوج کے حکام نے بتاےا کہ جنوبی شہر صبہا مےں عسکرےت پسندوں کے ساتھ جھڑپ مےں تےن فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہےں۔وزارت دفاع کے ترجمان نے مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے بتاےاکہ فوج نے فضائی حملے کے بعد تماہند کا کنڑول حاصل کرلےا ہے اور عسکرےت پسندوں کو بھاری نقصان پہنچاےا ہے ۔دوسری جانب مشرقی لےبےائی علاقے مےں مسلح افراد نے ٹےلی کمےونی کےشن کمپنی مےں کام کرنے والے 2 اٹلی کے باشندوں کو اغواءکرلےا ہے ۔مغوی شہرےوں کے ڈرائےور نے بتاےا کہ مسلح افراد نے انکی گاڑی کو درنا شہر مےں روک کر اٹلی کے دو شہرےوںکو اغواءکرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔اغواءکاروں کے بارے مےں تاحال معلوم نہےں ہوسکاہے۔