خیبر پی کے حکومت نے گورنمنٹ سکول ابراہیم زئی کو اعتزاز حسن سے منسوب کر دیا: شاہ فرمان
خیبر پی کے حکومت نے گورنمنٹ سکول ابراہیم زئی کو اعتزاز حسن سے منسوب کر دیا: شاہ فرمان
پشاور (آئی این پی) صوبائی وزیراطلاعات و تعلقات عامہ شاہ فرمان نے ہنگو خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے نویں جماعت کے طالبعلم اعتزاز حسن کے بھائی مجتبیٰ حسن سے ملاقات میں کہا کہ حکومت نے گورنمنٹ سکول ابراہیم زئی کو اعتزاز حسن سے منسوب کردیا ہے۔
شاہ فرمان