• news

حساس اداروں نے جڑواں شہروں میں دہشتگردی کی اطلاع4روز پہلے دی تھی

اسلام آباد (اے این این) حساس اداروں نے جڑواں شہروں میں دہشتگردی کی اطلاع4 روز پہلے دے دی تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 16جنوری کوخفیہ ایجنسیوں کی رپورٹوں کی روشنی میں وزارتِ داخلہ نے چاروں صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھے تھے جن میں کہا گیا تھا کہ آئندہ چند روز میں ملک بھر میں اور بالخصوص اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہروں میں سکیورٹی اداروں کی تنصیبات اور اہلکاروں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن