• news
  • image

پرویز مشرف مستقبل قریب میں سفر کے قابل نہیں، ذرائع اے ایف آئی سی

پرویز مشرف مستقبل قریب میں سفر کے قابل نہیں، ذرائع اے ایف آئی سی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اے ایف آئی سی ذرائع کے مطابق سابق صدر جنرل پرویز مشرف مستقبل قریب میں سفر کے قابل نہیں۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا پرویز مشرف مستقبل قریب میں سفر کے قابل نہیں۔ امکان ہے کہ وہ 24 جنوری کو بھی شاید پھر عدالت میں پیش نہیں ہو سکیں گے۔
ذرائع اے ایف آئی سی

epaper

ای پیپر-دی نیشن