اسد بشیر کو شلوار قمیص پہننے کا عادی بنا لیا: وینا ملک
اسد بشیر کو شلوار قمیص پہننے کا عادی بنا لیا: وینا ملک
اسلام آباد (آن لائن) اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ اپنے شوہر اسد بشیر خٹک کو شلوار قمیض پہننے کا عادی بنالیا ہے۔ سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وینا ملک کا کہنا تھا اسد بشیر زیادہ پینٹ شرٹس پہننے کے شوقین ہیں مگر شادی کے بعد میں نے انہیں شلوار قمیض بھی پہننے کا عادی بنا لیا ہے جو پاکستان کا قومی لباس ہے، اپنے شوہر کا لباس دبئی کے ایک مشہور ڈیزائنر سے تیار کروا رہی ہوں۔
وینا ملک