کابینہ کی صحافیوں اور میڈیا ہاﺅسز پر حملے پر تین گھنٹے تک بحث، یکجہتی کا اظہار
کابینہ کی صحافیوں اور میڈیا ہاﺅسز پر حملے پر تین گھنٹے تک بحث، یکجہتی کا اظہار
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صحافیوں اور میڈیا ہاﺅسز پر حملے کے حوالے سے تین گھنٹے تک بحث کی گئی اور اس حوالے سے صحافتی برادری کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کیا گیا۔
کابینہ / میڈیا ہاﺅسز