• news

حکومت مذمت کے ساتھ دہشتگردی کی روک تھام کےلئے اقدامات بھی کرے: سید خورشید شاہ

حکومت مذمت کے ساتھ دہشتگردی کی روک تھام کےلئے اقدامات بھی کرے: سید خورشید شاہ

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو مذمت کے ساتھ دہشتگردی کے تدارک کے لئے بھی اقدامات کرنے چاہئیں۔ مےڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کی مسلسل وارداتوں پر مذمت کے الفاظ کم پڑ رہے ہیں۔
خورشید شاہ

ای پیپر-دی نیشن