• news

حکومت نے مولانا سمیع الحق کو منانے کی کوششیں شروع کر دیں

حکومت نے مولانا سمیع الحق کو منانے کی کوششیں شروع کر دیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) حکومت نے مولانا سمیع الحق کو منانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ امت رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ نے اتوار کو تین بار فون کیا۔ رابطہ نہیں ہو سکا۔ سمیع الحق نے کہا کچھ اپنے اور بعض وفاقی وزرا طالبان کے حق میں نہیں۔ وزیراعظم نے خود بلایا۔ اپنی مرضی سے نہیں گیا تھا۔ کراچی میں علما کو مسلسل نشانہ بنائے جانے کےخلاف حکمت عملی طے کرنے کےلئے ملک گیر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
منانے
 

ای پیپر-دی نیشن