بھارت سے جگر کی پیوندکاری کرا کر لوٹنے والا 9 سالہ عمران شیخ زاید ہسپتال میں دم توڑ گیا
بھارت سے جگر کی پیوندکاری کرا کر لوٹنے والا 9 سالہ عمران شیخ زاید ہسپتال میں دم توڑ گیا
لاہور (آئی این پی) بھارت سے جگر کی پیوندکاری کروا کر واپس لوٹنے والا 9 سالہ عمران لاہور میں دم توڑ گیا۔ عمران کو واہگہ کے راستے ایمبولینس میں شیخ زاید ہسپتال لایا گیا گیا۔ وہ بھارت میں پیوندکاری آپریشن کے بعد قومے میں چلا گیا ایک ماہ سے وہ قومہ میں تھا۔ جس کے بعد ڈاکٹرز نے اسے پاکستان واپس لیجانے کا مشورہ دیا۔ سوموار کے روز مگر وہاں وہ دم توڑ گیا۔
بچہ/ چل بسا