• news

مشاہد اللہ کے بھائی کی امریکہ تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں مسلم لیگ کے رہنما مشاہد اللہ کے بھائی کو امریکا میں پی آئی کا کنٹری منیجر مقرر کیے جانے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر پی آئی اے کے ڈائریکٹر ایچ آر سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے درخواست منصور نامی شخص نے دائر کی تھی ۔

ای پیپر-دی نیشن