• news

راجن پور: ٹرین دھماکے کے الزام میں مزید 2 افراد گرفتار

راجن پور (نوائے وقت رپورٹ) ٹرین دھماکے کے الزام میں مزید 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ شیر محمد اور محمد نواز کو فاضل پور سے گرفتار کیا گیا۔ ٹرین دھماکوں کے الزام میں گرفتار ملزموں کی تعداد 3 ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن