غداری کیس میں رائے عامہ ہموار نہ کرنے پر وزیراعظم اپنی میڈیا ٹیم سے سخت ناراض ہیں: آن لائن کا دعویٰ
اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر پرویزمشرف کے خلاف غداری کیس میں عوامی رائے ہموار نہ کرنے اور قوم کو تقسیم ہونے سے بچانے سے ناکامی پر وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اپنی میڈیا ٹیم سے سخت ناراض ہوگئے۔آئندہ چند دنوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔