• news

برطانوی چمگادڑ کا طویل اور حیران کن سفر

لندن (نیشن رپورٹ) برطانیہ کے ایک چمگادڑ نے طویل سمندر کے اوپر سے گزر کر برطانیہ سے یورپ میں داخل ہوکر حیران کن سفر کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس ننھے چمگادڑ کو نیدرلینڈ کے 600 کلومیٹر کے فاصلے پر دریافت کیاگیا گیا۔ بدقسمتی سے وہ مر چکا تھا مگر اسکی شناخت کرنیوالی رنگ کی وجہ سے اسکے سفر کا راز جان لیا گیا۔ چمگادڑوں کے شمالی سمندر کو پار کرنے کا یہ پہلا ثبوت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن