• news

شراب کئی صدیوں تک دوا سمجھ کر پی جاتی رہی

نیویارک (بی بی سی اردو) سینکڑوں سال سے برطانوی طب کی تاریخ میں دوا کی گولیوں، شربتوں یا معجون میں الکوحل (شراب) کا مخصوص مقام رہا ہے۔ کبھی طاعون سے نمٹنے کیلئے ’جن‘ کی ایک بوند لینے کی صلاح دی جاتی تھی، تو کبھی جسم کا فساد دور کرنے اور صفائی کیلئے ’وائن‘ سے غرارے کئے جاتے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن