• news

ہائر کا سالانہ برانڈ سیمینار

لاہور (کامرس رپورٹر) ہائر نے اپنے برانڈ کی اس شاندار کامیابی اور اپنے تمام سٹیک ہولڈرز کے اعزاز میں جن کے عملی تعاون کی بدولت یہ کامیابی ممکن ہوئی گزشتہ روز ہوٹل پرل کانٹی نینٹل میں اپنا سالانہ برانڈ سیمینار منعقد کروایا۔ سیمینار کے آغاز میں گزشتہ سال2013ءپر ایک تنقیدی نظر ڈالی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن