کولڈ ڈرنک کو شفاف پانی میں تبدیل کرنے والی جدید واٹر فلٹر بو تل
کولڈ ڈرنک کو شفاف پانی میں تبدیل کرنے والی جدید واٹر فلٹر بو تل
جنیوا(نیٹ نیوز)سوئس کمپنی کے ماہرین نے ایک ایسی انوکھی اور جدیدواٹر فلٹر بوتل تیار کی ہے جو سیکنڈز میں کسی جادو کی طرح کولڈ ڈرنک کوشفاف پانی میں تبدیل کر دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ با ریک جا لیوں کے فلٹریشن نظا م پر مشتمل یہ بو تل پلاسٹک سے تیار کی گئی ہے۔ جسکے ڈھکن میں400سے زائد انتہائی ننھے سوراخ موجود ہیں جو بوتل میں موجود کولڈ ڈرنک میں شامل اجزاء کو صاف کرتے ہوئے اسے شفاف پانی میں بدل دیتے ہیں۔
فلٹر/بوتل