• news

تخلیق پاکستان

تخلیق پاکستان

میں پرزور انداز میں دہرانا چاہتا ہوں کہ تخلیق پاکستان ان اسباب کی بنیاد پر ہی ممکن ہو سکی کہ ہمیں متحدہ ہندوستان کے ذات پات کی بنیادوں پر قائم معاشرے میں انسان کی روح کی ہلاکت کا خدشہ تھا۔ آج وہ روح آزاد ہے۔ وہ بلندیوں کی جانب پرواز کر سکتی ہے۔ اپنے بھرپور اظہار کے ذریعے وہ پورے ملک و قوم میں زندگی کی لہر پیدا کر سکتی ہے۔
(جلسہ¿ عام سے خطاب، چٹاگانگ 1948ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن