• news

رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 26 فیصد کمی

رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 26 فیصد کمی

کراچی (رائٹر) رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں 26 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ مالی سال 2013-14 کے پہلے نصف میں پاکستان میں 416 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی جو گزشتہ سال اسی دورانیہ میں 568.8 ملین ڈالرز تھی۔ سٹیٹ بنک کے جاری اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری 26.8 فیصد کم ہوئی ہے۔
غیر ملکی سرمایہ کاری

ای پیپر-دی نیشن